نک چڑھی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ عورت جو غرور سے چیں بہ چیں رہے، دماغ دار، بدمزاج۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ عورت جو غرور سے چیں بہ چیں رہے، دماغ دار، بدمزاج۔